ٹریننگ اسکول

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ اسکول یا کالج جہاں کسی مخصوص قسم کی تعلیم یا تربیت دی جائے۔